ابنا: تمل ناڈو ایکسپریس کی کئی بوگیوں میں آج صبح آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتون کی تعداد 47 ہوگئی ہے اور اٹھائیس افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے –ہندوستان کے ریلوے حکام نے کہا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہو سکتی ہےرپورٹ کے مطابق ٹرین میں آتشزدگی کے وقت تمام مسافر سو رہے تھے۔ حادثے کا شکار ہونیوالی ٹرین نئی دہلی سے جنوب مشرقی شہر چنائی جا رہی تھی -
.......
/169